ناقص الآخر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ (کتاب یا قلمی نسخہ وغیرہ) جس کا آخری حصہ ناقص ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ (کتاب یا قلمی نسخہ وغیرہ) جس کا آخری حصہ ناقص ہو۔